گورنر کامحاسبہ سینہ چیر دینے والا قصہ

گورنر کامحاسبہ سینہ چیر دینے والا قصہ۔۔۔



گورنر کامحاسبہ سینہ چیر دینے والا قصہ



گورنر کامحاسبہ سینہ چیر دینے والا قصہ حضرت سعید بن عامر رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانےمیں ایک علاقے کے گورنر تہے اس وقت امیر المومنین اس  شہر کی جامعہ مسجد میں جاتے اور عام عوام  سے گورنر کی بارے میں پوچہ

 گچہ کرتے کہ لوگوں تمہیں گورنر سے کسی قسم کی کوئی شکایت تو نہیں جب حضرت عمرنے حضرت سعید بن عامر کی بارےعوام

 سے پوچہا کہ گورنر سے  کسی قسم کی کوئ شکایت تو نہیں تو عوام نے جواب دیا چار شکایتیں ہیں تو حضرت عمر ضی اللہ عنہ نے گورنر

 کو بلایا اوران سے کہا کہ چار شکایتیں  ہیں عوام کو آپ سے ۔پہلا یہ کہ آپ لوگوں سے فجرکے نماز  کے وقت نہیں ملتے اشراق کے

 وقت ملتے ہیں حضرت سعید بن عامر نے جواب میں کہا  کہ میری بیوی جس نے تیس سال  سےمیری خدمت کی  ہےاب بیماری

 کی وجہ سے معزور ہو گئی ہے میں صبح نماز پڑھ کر اپنی بیوی کیلئےناشتہ بنا تا ہوں اسکے کپڑےدھوتا ہوں اسکی پاخانہ کو  صاف کرتا

 ہوں اس وجہ سے  دیر ہو جاتی ہے لوگوں کے ساتھ  ملنے میں اب جب لوگوں نے 


پہلی شکایت کا جواب سن لیا  تو انکے رونگٹے کھڑے ہوگئیں دوسری شکایت ،وہ یہ ہے کہ آپ ہفتے میں ایک دن لوگوں سے

 نہیں ملتے ہیں   سعید بن عامر بولے کہ میں اس  بات کا جواب ہرگز نہ دیتا اگر پوچھنے والے آپ نہیں ہوتے بہرحال بتا دیتا ہوں

 میں گورنر ضرور ہوں لیکن بہت غریب  بھی ہوں میرے پاس یہی ایک جوڑا کپڑا ہے جسے میں ہفتے میں صرف ایک دن دھوتا

 ہوں پھر سوکھنے تک میں اپنی  بیمار بیوی کے کپڑے پہنتا ہوں اسلیے میں  لوگوں کے سامنے نہیں آتا اس دن یہ  بات سن کر عمر

 فاروق رونے لگے اور سعید بن عامر کے بھی آنسو جاری ہوگئے


تیسری شکایت یہ ہیں کہ آپ رات کو ملتے نہیں سعید بن عامر رضی اللہ عنہ بولے دن کو  سارے مخلوق کی خدمت کرتا ہوں

 میری داڑھی بھی سفید ہو چکی ہے مطلب یہ کہ کسی وقت بھی مالک بلا سکتا ہیں  اسلیے پوری رات اس رب متعال  کی عبادت کرتا

 ہوں  کہ کہیں محشر کے دن کو رسوا نہ ہو جاؤں


چھوتی شکایت ان لوگوں کی یہ ہے کہ آپ بے ہوش کیوں ہو جاتے ہیں سعید بن عامر رضی اللہ عنہ بولے میں چالیس سال 

کی عمر میں مسلمان ہوا ان چالیس سالوں کے گناہ یاد کر کرکے روتا   رہتا ہوں کیا پتا میرے مالک مجھے بخشے گا یا نہیں بس خشیت الہی کی وجہ

 سے میں بے ہوش ہو جاتا ہوں اے عمر رضی اللہ عنہ ان شکایتوں کے نتیجے میں جو  بھی میری سزا بنتی ہے دے دو حضرت عمر رضی

 اللہ عنہ کے ہاتہ اٹہے اور رب سے التجا کی یا اللہ اسطرح کے کچہ اور گورنر مجہے عطا کیے جائیں مجہے ان پر فخر ہے"


گورنر کامحاسبہ سینہ چیر دینے والا قصہ گورنر کامحاسبہ سینہ چیر دینے والا قصہ Reviewed by Alfarooqi on January 24, 2023 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.